شمالی اوقیانوس معاہداتی تنظیم (نیٹو)کی فوجی کمیٹی کے صدر نے حال ہی میں روس کے جنرل اسٹاف کے سربراہ سے ٹیلیفون پر بات کی تھی۔نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینس اسٹولٹین
برگ نے آج یہ اطلاع دی۔نیٹو فوجی کمیٹی کے صدر پیٹر پیویل نے کہا کہ وہ گذشتہ ماہ یہ امید کر رہے
تھے کہ گذشتہ دو سال کے بعد روس کے فوجی سربراہ سے ٹیلی فون پر بات چیت
ہوگی۔